جد ہ 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ا ئٹ ہا و ز زا ئد از ایک د ہے سے ر مضا ن کے مو قع پر افطار ڈ نر س کا اہتما م کر ر ہا ہے لیکن اس مر تبہ یہ د عو ت ا فطا ر متنا ز عہ ہو گئی ہے اور اسر ائیل ۔ فلسطین مسلہ پر صد ر با ر ک او با ما کے مو قف کے با عث امر یکی
اور د نیا بھر کے مسلما نو ں میں بر ہمی کی لہر دو ڑ گئی ہے۔ بیشتر مسلما نو ں نے افطا ر ڈ نر کے مو قع پر او با ما کی دس منٹ کی تقر یر پر شدید تنقید کی ہے جس میں انہو ں نے اسر ا ئیل کے د فا ع کے حق کی تا ئید کی ہے حا لا نکہ غز ہ پر ا سر ا ئیل کے حملو ں میں بچو ں اور خوا تین کے بشمول شیکڑو ں ا فرا د ہلاک ہو ئے ہیں ۔